ارشادِ نبوی
رسول اللہﷺ کی سخاوت
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی ﷺ سے جب کبھی بھی کچھ مانگا گیا تو آپؐ نے نہ نہیں کی۔
(صحیح البخاری كتاب الأدب باب حُسْنِ الْخُلُقِ وَالسَّخَاءِ وَمَا يُكْرَهُ مِنَ الْبُخْلِ حدیث نمبر ۶۰۳۴)
مزید پڑھیں: مومن ہر حال میں شکر گزار رہتا ہے




