اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۲؍اگست ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ رغیبہ خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد محمود صاحب (امیر جماعت و مبلغ انچارج کونگو کنشاسا) ہمراہ مکرم نواس انور صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد انور صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ زینب جنجوعہ بنت مکرم شہزاد احمد جنجوعہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ثمر احمد ملک صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عامر ملک صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ سطوت رؤوف خان (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالرؤوف خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ارسلان ظفر صاحب ابن مکرم ظفر آفتاب صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ارم محمود بنت مکرم ندیم محمود صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم عثمان احمد سلیمان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رانا محمد سلیمان صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ امۃ الہادی بنت مکرم داؤد احمد صاحب (ہالینڈ) ہمراہ مکرم فہد احمد صاحب ابن مکرم عمران احمد صاحب (نیوزی لینڈ)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button