ارشادِ نبوی
اللہ تعالیٰ سے محبت کی دعا
حضرت ابودرداءؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ ہے: اے اللہ! میں تجھ سے تیری اور ہر اس شخص کی محبت مانگتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے۔ اور ہر وہ عمل جو مجھے تیری محبت تک پہنچائے۔ اے اللہ! میرے لیے اپنی محبت کو میری جان، اہل و عیال اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ عزیز کر دے۔
(سنن ترمذی کتاب الدعوات عن رسول اللّٰہؐ باب ما جاء فی عقد التسبیح بالید حدیث نمبر ۳۴۹۰)
مزید پڑھیں: نصرت الٰہی حاصل کرنے کے لیے ایک دعا




