ایشیا (رپورٹس)

جماعت احمدیہ نریان گنج بنگلہ دیش میں شجر کاری کا پروگرام اگست ۲۰۲۶ء

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ نریان گنج، بنگلہ دیش کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں مورخہ ۱۴؍اگست ۲۰۲۶ء بروز جمعۃ المبارک ۳۱؍مختلف پھلدار اور دوسرے قسم کے درخت لگائے گئے۔

اس کار خیر میں ۱۲؍خدام اور اطفال نے حصہ لیا۔ دعا کے ساتھ سے یہ پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا۔

(رپورٹ:نوید الرحمٰن۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

٭…٭…٭

مزید پڑھیں: جماعت مسجد فضل اور جماعت مسجد ایسٹ، لندن کا مشترکہ جلسہ سیرت النبی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button