ارشادِ نبوی

فرشتوں کی صفیں

حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح فرشتے اپنے ربّ کے حضور صفیں بناتے ہیں۔ ہم نے کہا یا رسول اللہؐ وہ کس طرح صفیں بناتے ہیں؟ تو فرمایا وہ پہلے اپنی اگلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے سے جُڑ کر کھڑے ہوتے ہیں۔

(صحیح مسلم کتاب الصلوٰۃ باب الامر بالسکون حدیث نمبر:651)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button