متفرق

بغیر عذر کے کوئی جمعہ نہیں چھوڑا جانا چاہئے

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۱؍نومبر۲۰۰۳ء میں فرمایا: بغیر عذر کے کوئی جمعہ نہیں چھوڑا جانا چاہئے۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ: ’’جس نے متواتر تین جمعے جان بوجھ کر چھوڑ دئے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر کر دیتا ہے۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button