ارشادِ نبوی
ابنِ مریم کا نزول
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَ اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ یعنی اےمسلمانو! تمہارا کیا حال ہو گا جب ابنِ مریم تمہارے اندر نازل ہو ں گے اور وہ تم میں سے ہی تمہارے امام ہو ں گے۔
(صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسٰی بن مریم و صحیح مسلم کتاب الایمان)
مزید پڑھیں: معمولی دعوت کو بھی قبول کرنا اسوۂ نبویؐ ہے



