ارشادِ نبوی
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی فضیلت
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت باقی کھانوں پر۔
(بخاری، كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة، بَابُ فَضْلِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهَا، حدیث نمبر ۵۴۲۸)
مزید پڑھیں: رشتہ داروں سے نیک سلوک




