نظم
اَلْقَصِيْدَةُ ’’يَا قَلْبِيَ اذْكُرْ اَحْمَدَا‘‘
كَمْ مِنْ مُّنَازَعَةٍ جَرَتْ بَيْنِيْ وَ أَقْوَامِ الْعِدَا
بہت سے مقابلے ہیں جو میرے اور دشمنوں کی قوموں کے درمیان ہوئے۔
حَتَّى انْثَنَيْتُ مُظَفَّرًا وَمُؤَقَّرًا وَ مُؤَيَّدَا
یہاں تک کہ میں کامیاب معز ّز اور مؤیّد ہو کر لوٹا۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا يَوْمًا يُشَيِّبُ ثَوْهَدَا
اے لوگو! ڈرو اس دن سے جو ایک جواں مرد انسان کو ( بھی ) بوڑھا کر دے گا۔
لَامُهُ مَا تَنْقَضِيْ وَاَسِيرُهٗ مَا يُفْتَدٰى
اس دن کے دکھ ختم نہیں ہوں گے اور اس دن کے قیدی کو فدیہ دے کر چھڑایا نہ جا سکے گا۔
وَاللّٰهِ إِنِّي مَا ضَلَلْتُ وَمَا عَدَلْتُ عَنِ الْهُدٰى
اللہ کی قسم بے شک میں نہ گمراہ ہوا اور نہ ہی میں راہ ِہدایت سے ہٹا ہوں۔
(القصائد الاحمدیہ صفحہ27)
