متفرق مضامین
ہر احمدی توکّل سے پُر ہو
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنےخطبہ جمعہ15؍اگست2003ءمیں فرمایا:
اللہ کرے کہ ہم میں سے ہر احمدی توکّل سے پُر ہو، اللہ تعالیٰ کی ذات پر ایمان اور یقین سے پُر ہو اور اس کی مغفرت اور رحمت کی چادر میں لپٹا ہوا ہو۔