اطلاعات و اعلانات
خطبہ جمعہ حضورِ انور کے اوقاتِ نشر
احبابِ جماعت کی خدمت میں بطور یاددہانی تحریر ہے کہ انگلستان میں اوقاتِ سرما (Winter Time)لاگو ہونے کے باعث مورخہ ۴؍ نومبر۲۰۲۲ء سے حسبِ دستور ایم ٹی اے پر خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اوقاتِ نشر درج ذیل ہوں گے(ان شاء اللہ):
اسلام آباد (برطانیہ): ایک بجے (GMT)
قادیان(انڈیا): ساڑھے چھ بجے شام
ربوہ (پاکستان): چھ بجے شام