ارشادِ نبوی
دشمن سے مڈبھیڑ کی خواہش نہ رکھو
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم دشمن سے مُڈبھیڑ کی خواہش نہ رکھو لیکن جب تمہاری مُڈ بھیڑ ہو جائے تو ثابت قدم رہو۔
(صحیح مسلم، کتاب الجھاد والسیر، باب کراھۃ تمنی لقاء العدو حدیث 4541)