ارشادِ نبوی

ایک شہید کی آرزو

حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ نے فرمایا:شہید کے سوا کوئی بھی ایسا نہیں جو جنت میں داخل ہو جائے اور پھر دنیا میں واپس آنا پسند کرے گو اسے جو کچھ بھی زمین میں ہے مل جائے۔ شہید آرزو کرتا ہےکہ وہ دنیا میں دس بار لوٹے اور مارا جائے اس لیے وہ عزت دیکھ لیتا ہے(جو شہید کو ملتی ہے)۔

(بخاری كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ تَمَنِّي الْمُجَاهِدِ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button