متفرق شعراء

ہر قدم پر دیکھتا ہوں اپنے مولیٰ کے نشاں

ہر قدم پر دیکھتا ہوں اپنے مولیٰ کے نشاں

جس کی قدرت ہر گھڑی ہے سارے عالم پر عیاں

ظاہری آنکھوں سے گو آتا نہیں ہے وہ نظر

باطنی آنکھوں سے آتا ہے نظر ربِ جہاں

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

مزید پڑھیں: سچ نکھرتا ہے ابتلاؤں میں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button