ارشادِ نبوی

رؤیت ہلال

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ

 علیہ وسلم نے فرمایا: تم چاند دیکھ کر روزے شروع کرو اور چاند دیکھ کر روزے ختم کرو اور اگر کسی وجہ سے انتیس تاریخ کو چاند نہ دیکھ سکو تو تیس دن پورے کرو۔

(صحیح بخاری کتاب الصوم باب اذا رأیتم الہلال حدیث نمبر 1776)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button