تازہ ترین

حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ کی جانب سے کرونا وائرس کے سلسلہ میں تازہ رہنمائی

حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے کورونا وائرس(COVID-19) سے بچاؤ نیز بیماری کی صورت میں علاج کےلیے استعمال کی جا سکنے والی ہومیوپیتھک ادویہ کی بابت تازہ رہنمائی فرمائی ہے جو افادۂ عام کے لیے پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

(حفیظ احمد بھٹی۔ ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ لندن)

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button