متفرق

میری باتوں کو ضائع نہ کرو

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’ مَیں پھر پکار کر کہتا ہوں اور میرے دوست سن رکھیں کہ وہ میری باتوں کو ضائع نہ کریں اور ان کو صرف ایک قصہ گویا داستان گو کی کہانیوں ہی کا رنگ نہ دیں، بلکہ مَیں نے یہ ساری باتیں نہایت دلسوزی اور سچی ہمدردی سے جو فطرتاً میری روح میں ہے کی ہیں۔ ان کو گوشِ دل سے سنو اور ان پر عمل کرو۔‘‘

(ملفوظات جلد ۱صفحہ ۹۰، ایڈیشن ۱۹۸۸ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button