Year: 2024
- متفرق مضامین

قرآن کریم کی موجودہ ترتیب میں پہلا قرآنی حکم
قرآن کریم کی موجودہ ترتیب پراگرغور کیا جائے تو سب سے پہلے سورۃ الفاتحہ ہے جو کہ ایک مکمل دُعا…
مزید پڑھیں - متفرق

’’ہماری جماعت کو چاہئے کہ قرآن کریم کے شغل اور تدبّر میں جان ودل سے مصروف ہو جائیں‘‘
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں :’’مَیں نے قرآن کے لفظ میں غور کی۔ تب مجھ پر…
مزید پڑھیں - متفرق

بیسن کے لڈو
اجزا چینی: (ایک کپ تگار بنانے کے لیے) پانی: ایک تہائی کپ بیسن: ۲۵۰گرام دیسی گھی: ۲۵۰گرام خربوزے کے بیج:…
مزید پڑھیں - افریقہ (رپورٹس)

کونگو برازاویل میں بعض تبلیغی سرگرمیوں کی جھلک اور ایک پرائمری سکول کی تقریب سنگ بنیاد
تبلیغی سرگرمیاں بشیر ساکالا صاحب معلم سلسلہ لکھتے ہیں کہ مجھے پہلی دفعہ تبلیغ کی غرض سے اگست ۲۰۲۲ء میں…
مزید پڑھیں - یورپ (رپورٹس)

ہالینڈ میں ’’امن کی راہ‘‘ کے موضوع پر پیس سمپوزیم کا انعقاد
محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۵؍اپریل ۲۰۲۴ء بروز جمعہ جماعت احمدیہ ہالینڈ کو شہر ہیگ میں پیس کانفرنس…
مزید پڑھیں - متفرق

مومن بننے کے لیے تقویٰ کی باریک راہوں کو اختیار کرنا ہو گا
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۴؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا: ’’مومن…
مزید پڑھیں - مکتوب

مکتوب شمالی امریکہ (اپریل ۲۰۲۴ء) (اپریل ۲۰۲۴ء کے دوران بر اعظم شمالی امریکہ میں وقوع پذیر ہونے والے حالات و واقعات کا خلاصہ)
یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے امریکہ میں ۱۳۰ ؍سے زائد یونیورسٹیوں اور کالجوں میں ہزاروں طلبہ فلسطینیوں پر…
مزید پڑھیں - اطلاعات و اعلانات

الفضل کے مطالعہ اور خریداری کی تحریک نیز اس کی قلمی معاونت کرنےوالوں کے لیے حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ کےدعائیہ کلمات
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ الودود بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۴؍مارچ ۲۰۲۳ء…
مزید پڑھیں - یورپ (رپورٹس)

سکاٹ لینڈ کے سابق فرسٹ منسٹر کی جانب سے عیدملن عشائیہ میں جماعت کے نمائندگان کی شرکت
مورخہ ۱۸؍اپریل ۲۰۲۴ء کو سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر جناب حمزہ یوسف نے سرکاری طور پر عید ملن پروگرام کا…
مزید پڑھیں - یورپ (رپورٹس)

ہیمبرگ، جرمنی کی مسجد بیت الرشید میں عید الفطر
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۰؍اپریل کو ہیمبرگ، جرمنی کی مسجد بیت الرشید میں عید الفطر خوب جوش و…
مزید پڑھیں









