دعائے مستجاب

مصیبت میں اچھے بدلہ کی دُعا

حضرت اُم سلمہؓ سے روایت ہے کہ ابوسلمہؓ کی وفات کے موقع پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا کہ مصیبت کے وقت اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ (یعنی هم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں )پڑھ کر یہ دعا کرنی چاہیے:

اَللّٰهُمَّ اَجُرْنِى فِىْ مُصِيْبَتِيْ وَاخْلِفْ لِيْ خَيْرًا مِنْهَا (مسلم کتاب الجنائز باب ما يقال عند المصيبة )

ترجمہ:اے اللہ! مجھے میری اس مصیبت کا اجر دے اور اس کا اچھا بدلہ مجھے عطا کر ۔

(خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۷۳)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button