اطلاعات و اعلانات

خطبہ جمعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اوقاتِ نشر

احبابِ جماعت کی خدمت میں بطور یاددہانی تحریر ہے کہ انگلستان میں اوقاتِ سرما (Winter Time) لاگو ہونے کے باعث مورخہ ۳۱؍اکتوبر۲۰۲۵ءسے حسبِ دستور ایم ٹی اے پر خطبہ جمعہ

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اوقاتِ نشر درج ذیل ہوں گے(ان شاء اللہ):

اسلام آباد (برطانیہ): ایک بجے (GMT)

قادیان(انڈیا): ساڑھے چھ بجے شام

ربوہ (پاکستان): چھ بجے شام

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button