ارشادِ نبوی

عجز و انکسار کے فضائل

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ وَمَا زَادَ اللّٰهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلّٰهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللّٰهُ

یعنی صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا اور عفو کرنے سے اللہ بندے کو عزّت میں ہی بڑھاتا ہے اور کوئی بھی اللہ کی خاطر انکساری نہیں کرتا ہے مگر اللہ اس کا درجہ بڑھاتا ہے۔

(مسلم کتاب البر و الصلۃ والآداب باب استحباب العفو و التواضع حدیث نمبر۴۶۷۵)

مزید پڑھیں: جنت کی نعماء

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button