ارشادِ نبوی

دل کے وسوسوں پر مواخذہ نہیں ہوگا

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ اللہ نے میرے لیے میری امّت کے ان وسوسوں کو جو ان کے سینے میں پیدا ہوں نظرانداز کردیا ہے، جب تک کہ کوئی ان پر عمل یا ان کا اظہار نہ کرے۔

(بخاری کتاب العتق بَابُ الْخَطَإِ وَالنِّسْيَانِ فِي الْعَتَاقَةِ وَالطَّلَاقِ وَنَحْوِهِ، وَلَا عَتَاقَةَ إِلَّا لِوَجْهِ اللّٰه، حدیث نمبر ۲۵۲۸)

مزید پڑھیں: منافق کی نشانیاں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button