ارشادِ نبوی
جمعہ کے دن کی فضیلت
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا اور فرمایا: اس میں ایک گھڑی ہے، جو مسلمان بندہ اس گھڑی کو ایسی حالت میں پائے گا کہ وہ ( اس میں ) کھڑا نماز پڑھ رہا ہوگا تو وہ جو کچھ بھی اللہ تعالیٰ سے مانگے گا وہ اس کو ضرور دے گا اور آپؐ نے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ وہ گھڑی تھوڑی سی ہے۔
(صحیح البخاری كتاب الجمعة باب الساعۃ التي في یوم الجمعۃ حدیث نمبر ۹۳۵)
مزید پڑھیں: توکّل علیٰ اللہ




