ارشادِ نبوی

حیا: اسلام کی خاصیت

حضرت زید بن طلحہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ہردین و مذہب کا ایک اپنا خاص خُلق ہوتا ہے اور اسلام کا (یہ خاص) خُلق حیا ہے۔

(سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب الحیا حدیث نمبر۴۱۸۱)

مزید پڑھیں: حسنؓ اور حسینؓ جنّت کے نوجوانوں کے سردار ہیں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button