دعائے مستجاب
حالت سجدہ کی ایک دعا
حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں یہ دُعا کرتے تھے :
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّہٗ ، دِقَّہٗ وَجِلَّہٗ ، وَاَوَّلَہٗ وَ اٰخِرَہٗ وَعَلَانِیَتَہٗ وَسِرَّہٗ
(مسلم کتاب الصلوٰۃ باب ما یقول فی الرکوع والسجود)
ترجمہ:اے اللہ! میرے سب گناہ بخش دے۔ چھوٹے اور بڑے، پہلے اور بعد کے، اور ظاہر اور پوشیدہ (سارے گناہ معاف فرمادے۔)
(خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۶۳)
مزید پڑھیں: مستجاب دعائیں




