یاد کرنے کی باتیں

یادکرنےکی باتیں

روز مرّہ دعائیں

سفر کے لیے سواری پر سوار ہونے کی دعا

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ ۔
وَاِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ

(الزخرف:14-15)

ترجمہ: پاک ہے وہ جس نے اسے ہمارے لئے مسخر کیا اور ہم اسے زیر نگیں کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔اور یقیناً ہم اپنے ربّ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

اربعین اطفال
(چالیس آسان حدیثیں)

حدیث نمبر21

التَّعْزِيَةُ مَرَّةٌ
ترجمہ:تعزیت ایک دفعہ ہی کافی ہے۔

اردو الہام

حضرت مسیح موعودؑ

اِنِّیْ مَعَکَ یَـا مَسْـرُوْرُ
ترجمہ:اے مسرور مَیں تیرے ساتھ ہوں

(تذکرہ صفحہ 724۔ایڈیشن 2023ء)

قصیدہ مع ترجمہ

شعر نمبر 39

أُرْسِلْتَ مِنْ رَّبٍّ كَرِيْمٍ مُّحْسِنٍ
فِي الْفِتْنَةِ الصَّمَّاءِ وَالطُّغْيَانٖ
ترجمہ: آپؐ رب کریم محسن کی طرف سے
خوفناک فتنے اور طغیانی و سرکشی کے وقت بھیجے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button