ارشادِ نبوی
شفا تین چیزوں میں ہے
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شفا تین چیزوں میں ہے: پچھنا لگوانے میں، شہد پینے میں اور آگ سے داغنے میں۔ مگر میں اپنی اُمّت کو آگ سے داغنے سے منع کرتا ہوں۔
(بخاری کتاب الطب۔ باب الشِّفَاءِ فِی ثَلَاثٍ)
مزید پڑھیں: نماز کی فضیلت



