ارشادِ نبوی
مومن ہر حال میں شکر گزار رہتا ہے
حضرت صہیبؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کا معاملہ سراسر خیر ہے اور یہ مومن کے علاوہ کسی کے لیے نہیں۔ اگر اسے کوئی خوشی پہنچتی ہے تو وہ شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لیے خیر ہے اور اگر اسے تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے یہ (بھی) اس کے لیے خیر ہے۔
(مسلم کتاب الزھد والرقائق باب المومن امرہ کلہ خیر5304)
مزید پڑھیں: عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کی نصیحت



