ارشادِ نبوی

نبی ﷺ کے اخلاق قرآن تھے

حضرت سعد بن ہشامؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم حضرت عائشہؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ میں نے عرض کیا اے امّ المؤمنین! مجھے رسول اللہﷺ کے اخلاق کے بارہ میں بتائیے! حضرت عائشہؓ فرمانے لگیں کیا تم قرآن نہیں پڑھتے؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ کے نبی ﷺ کے اخلاق قرآن تھے۔

(مسلم کتاب الصلاۃ المسافرین و قصرھا باب جامع صلاۃ اللیل ومن نام عنہ او مرض حدیث نمبر۱۲۲۵)

مزید پڑھیں: کسی کے دل میں امانت اور خیانت اکٹھے نہیں ہوسکتے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button