یاد کرنے کی باتیں

یادکرنےکی باتیں

روز مرّہ دعائیں

الہامی دعائیں

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ مِّنَ السَّمَآءِ۔ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًاوَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ۔ رَبِّ اَصْلِحْ اُمَّۃَ مُـحَمَّدٍ۔ رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْـحَقِّ وَاَنْتَ خَیْرُ الْفَاتِـحِیْن

(تذکرہ صفحہ 42۔ ایڈیشن 2023ء)

ترجمہ: اے میرے رب مغفرت فرما اور آسمان سے رحم کر۔ اے میرے ربّ مجھے اکیلا مت چھوڑ اور تُو خیرالوارثین ہے۔ اے میرے ربّ اُمّتِ محمدیہؐ کی اصلاح کر۔ اے ہمارے ربّ ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کردے اور تُو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔

اربعین اطفال
(چالیس آسان حدیثیں)

حدیث نمبر22

اَلْخَالَةُ وَالِدَةٌ
ترجمہ: خالہ بھی ماں ہی ہے

عربی الہام

حضرت مسیح موعودؑ

فَصَبْرٌ جَـمِیْلٌ
ترجمہ: پس صبر اچھا ہے۔

(تذکرہ صفحہ 742۔ ایڈیشن 2023ء)

قصیدہ مع ترجمہ

شعر نمبر 40

يَا لَلْفَتٰى مَا حُسْنُهٗ وَ جَمَالُهٗ
رَيَّاهُ يُصْبِي الْقَلْبَ كَالرَّيْحَانٖ

ترجمہ: واہ! کیا ہی جوانمرد ہے ! کیسے حسن و جمال والا ہے۔
جس کی خوشبو دل کو ریحان کی طرح موہ لیتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button