ارشادِ نبوی
رسول کریمﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو۔ تمہارا مجھ پر درود بھیجناخود تمہاری پاکیزگی اور ترقی کا ذریعہ ہے۔
(کنزالعمال کتاب الاذکار/قسم الاقوال، الباب السادس فی الصلوٰۃ علیہ وعلی آلہ علیہ الصلاۃ والسلامروایت نمبر ۲۱۶۴)
مزید پڑھیں: آیاتِ قرآنی کی سردار: آیت الکرسی




