ارشادِ نبوی

اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو وہاں کچھ دیر (دعا کے لیے) رکتے اور فرماتے:‘‘اپنے بھائی کی مغفرت طلب کرو، اور اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا مانگو، کیونکہ ابھی اس کا حساب کیا جائے گا۔’’

(ابوداؤد کتاب الجنائز باب الاستغفار عند القبر للمیت حدیث نمبر3221)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button