اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

رانا سلطان احمد خاں صاحب تحریر کرتے ہیں کہ عزیزم محمد اکبر اعوان ابن مکرم محمد اسلم اعوان صاحب مرحوم ساکن یوکے کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ ساکن احمد نگر ضلع چنیوٹ حال مقیم لندن Frimley Park ہسپتال میں کولہے کے فریکچر اور Minor Stroke کی وجہ سے مورخہ ۶؍دسمبر۲۰۲۴ء سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ موصوفہ کے کولہے کا آپریشن ہوچکا ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پیارے آقا کی دعاؤں سے کامیاب رہا۔ الحمدللہ

احباب جماعت سے موصوفہ کے لیے دعاؤں کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button