ارشادِ نبوی

عیسیٰ بن مریمؑ کے کام

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: قیامت اُس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم عادل، حاکم اور منصف امام بن کر نازل نہ ہوں، وہ آ کر صلیب کو توڑیں گے، سؤر کو قتل کریں گے اور جزیہ کو معاف کر دیں گے اور مال اِس قدر زیادہ ہو گا کہ اُسے کوئی قبول کرنے والا نہ ہو گا۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الفتن، بَابُ: فِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَخُرُوجِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ وَخُرُوجِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ حدیث: ۴۰۷۸)

مزید پڑھیں: تم معروف بات کا حکم دو اور بُری بات سے منع کرو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button