ارشادِ نبوی

قیامت کی نشانیاں

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے سنا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یا یوں فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ علم اٹھا لیاجائے گا اور جہالت پھیل جائے گی، شراب پی جانے لگے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ مرد کم ہو ں گے اور عورتوں کی کثرت ہو گی۔ یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا ایک ہی سرپرست رہ جائے گا۔

(صحيح البخاري،كتاب الحدود،حدیث: ۶۸۰۸)

مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ کی تخلیق

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button