اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

شہزادہ مبشر صاحب آف گلاسگو، سکاٹ لينڈ تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے دیرینہ دوست،کنور جلیل الرحمٰن خان صاحب المعروف جمیل الرحمٰن عالمی شہرت یافتہ شاعر ہیں جن کی درجن بھر سے زائد کتب عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرچکی ہیں۔ موصوف کی نظمیں اور ترانے جماعت میں بھی معروف ہیں، ان دنوں عارضۂ قلب اور سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

قارئین سے موصوف کی شفائے کاملہ و عاجلہ نیز درازیٔ عمرکے لیے درخواست دعا ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button