ارشادِ نبوی
دنیا و آخرت میں بھلائی کی دعا
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے: رَبَّنَا اٰ تِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ اے ہمارے ربّ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
(صحیح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار، حدیث نمبر ۴۸۴۱)
مزید پڑھیں: رمضان کے آخری عشرےکی عبادت



