اطلاعات و اعلانات

خطبہ عید الفطر مورخہ ۲۰؍مارچ ۲۰۲۶ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۰؍مارچ ۲۰۲۶ء بروز جمعۃ المبارک مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈسے براہ راست خطبہ عید الفطر ارشاد فرمائیں گے

جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا :

برطانیہ: ۱۰:۳۰بجے صبح قادیان:۴بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۳:۳۰بجے بعد دوپہر (ان شاء اللہ العزیز)

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبہ سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button