ارشادِ نبوی
آنحضورﷺکی بےمثال شکرگزاری
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی خوشخبری آتی تو آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدہ ریز ہو جایا کرتے تھے۔
(سنن ابي داؤد كتاب الجهاد باب في سجود الشكر حدیث۲۷۷۴)
مزید پڑھیں: یتیم سے حسن سلوک کی فضیلت




