ارشادِ نبوی

توکّل علیٰ اللہ کا بیان

حضرت عمرو بن عاصؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابنِ آدم کے دل سے ہر وادی میں ایک راستہ ہے۔ جس شخص کے دل نے اس کی تمام راہوں کی پیروی کی تو اللہ نہیں پرواہ کرتا کہ اس کو کس وادی میں ہلاک کر ے ۔اور جو اللہ پر توکّل کرے تو اللہ اس کے لیے مختلف راہوں پر چلنے میں کافی ہو گا۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الزھد باب التوکّل و الیقین حدیث ۴۱۶۶)

مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا نسخہ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button