اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳؍اکتوبر ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ انیقہ احمد صدیقی بنت مکرم وقاص نعیم احمد صدیقی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید منیب الحسن حارث صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید سعیدالحسن شاہ صاحب (مربی سلسلہ سیرالیون)

٭…عزیزہ مناہل احمد بنت مکرم مجید احمد مبشر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عظیم احمد چودھری صاحب ابن مکرم چودھری لیاقت علی دلشاد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button