دعائے مستجاب
بیت الخلا سے باہر آنے کی دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِی اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَ عَافَانِی
(ابن ماجہ کتاب الطھارت باب ما یقول اذا خرج من الخلاء)
ترجمہ: تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت دی۔