متفرق شعراء

مسجد نور

یہ ہوا ہے افتتاح جس آج مسجد نور کا

ہو گی گہوارہ قیامِ امن کے منشور کا

روح کے بیمار اس میں پائیں گے آبِ حیات

زنجبیلی اس میں شربت ہو گا بھی کافور کا

(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button