متفرق شعراء

مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی وفات پر

شاعر خوش نوا تھا وہ عبدالسلام تھا

لکھتا تھا جو بھی وہ بڑا زندہ کلام تھا

ان کے کلام میں تھا عجب ایک ولولہ

گویا کہ حمد و عشق کا تھا ایک سلسلہ

(افضل مرزا، کینیڈا)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button