متفرق

بچوں کو صحبت صالحین فراہم کرنا

حضرت ابوہریرہ رضى اللہ عنہ سے مروى ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمى اپنے دوست کے زیر اثر ہوتا ہے پس تم میں سے ہر ایک خیال رکھے کہ کسے دوست بنا رہا ہے۔‘‘ (ترمذی ابواب الزھد۔باب ماجاء فى اخذ المال بحقہ)

(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button