masih maud
- کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

ان (مقربین الٰہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ آسمان سے باران رحمت کی مانند نازل ہوتے ہیں جسے بنجر زمین کی طرف لے جایا جاتا ہے۔ وہ بنجر زمین کو سرسبزوشاداب کر دیتے ہیں۔ ان کے سینے نور سے لبریز اور دل سرور سے بھرپور ہوتے ہیں۔وہ آسمان کے ستارے، خشک زمین کے سمندر اور جسموں کی روح ہوتے ہیں۔ان کی دعا آسمان کو بھر دیتی ہے اور ان کا رونا فرشتوں کو رُلا دیتا ہے۔ وہ ان لوگوں کو زندہ کرنے کے لئے جو موت کے کنارے پر کھڑے ہیں خود موت قبول کر لیتے ہیں۔
’’ان(مقربین الٰہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ انہیں ان کے ربّ کی طرف سے فصیح کلام عطا کیا جاتا…
مزید پڑھیں - ارشادِ نبوی

عالمی امن کی تعلیم
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم نے حجۃالوداع کے موقع پر…
مزید پڑھیں - متفرق مضامین

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کن معنوں میں آخری نبی ہیں؟
(ماخوذ ازحضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ مجلسِ و سوال جواب منعقدہ مورخہ 08؍فروری 1987ء بمقام لندن)…
مزید پڑھیں - خطبہ عید

خطبہ عیدالفطر سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ 13؍اکتوبر 2007ء
عید صرف کھیل کود، اچھا پہننا، اچھا کھانا اور دوستوں کی محفلوں سے لطف اندوز ہونے کا نام نہیں ہے…
مزید پڑھیں - الفضل ڈائجسٹ

الفضل ڈائجسٹ
اس کالم میں ان اخبارات و رسائل سے اہم ودلچسپ مضامین کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے جو دنیا کے…
مزید پڑھیں - پریس ریلیز (Press Release)

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں احمدیوں پر ہونے والے دردناک مظالم کی الم انگیزداستان (قسط نمبر 189)
{ 2015ء میں سامنے آنے والے چند تکلیف دہ واقعات سے انتخاب} سال 2015ء اور احمدیوں پر مظالم پاکستان میں…
مزید پڑھیں - متفرق مضامین

خلافت ِحقّہ(قسط نمبر29)
سچی پاکیزگی، حقیقی تزکیہ اور دنیا و آخرت کی حسنات اور ترقیات کے حصول کے لئے ایک عظیم الشان الٰہی…
مزید پڑھیں - امریکہ (رپورٹس)

سرینام میں اسلام احمدیت (قسط5۔ آخر)
مختصر تاریخ، مبلغین سلسلہ کی مساعی، ملکی اخبارات میں جماعتی خبریں ۔ اخبار و ٹی وی کوریج رمضان المبارک کی…
مزید پڑھیں - خطبہ جمعہ

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ15 اپریل 2016ء
قرآن کریم میں نمازوں کی ادائیگی کی طرف کئی جگہ توجہ دلائی گئی ہے۔ کہیں نمازوں کی حفاظت کا حکم…
مزید پڑھیں









