ارشادِ نبوی

عالمی امن کی تعلیم

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم نے حجۃالوداع کے موقع پر فرمایا:

آج کے دن تمہارے خون، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تم پر حرام اور اسی طرح قابل احترام ہیں جس طرح تمہارا یہ دن، تمہارا یہ شہر اور یہ مہینہ واجب الاحترام ہے۔

(بخاری کتاب المناسک باب الخطبۃ ایام منیٰ حدیث نمبر 1623)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button