متفرق شعراء
ٹوٹ کر چُور جب اندر سے ہوئے
ٹوٹ کر چُور جب اندر سے ہوئے
آنکھ کے رشتے سمندر سے ہوئے
ایک ہی دھارے میں بہے جاتے ہیں
میرے جذبات قلندر سے ہوئے
(محمد طاہر ندیم)
ٹوٹ کر چُور جب اندر سے ہوئے
آنکھ کے رشتے سمندر سے ہوئے
ایک ہی دھارے میں بہے جاتے ہیں
میرے جذبات قلندر سے ہوئے
(محمد طاہر ندیم)