ارشادِ نبوی
حق بات کہنے میں کسی کا خوف نہ ہونا چاہیے
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:لوگوں کا خوف تم میں سے کسی کو حق بات کہنے سے ہرگز نہ روکے جبکہ وہ (بات)اسے معلوم ہو۔
(سنن ابن ماجه، کتاب الفتن، باب الْأَمرِ بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنکَرِ حدیث نمبر : 4007)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ سے اس کافضل مانگاکرو




