ارشادِ نبوی

رسول کریمﷺ کی ایک دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز کے دوران) رکوع میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے کہ سُبُّوْحٌ، قُدُّوْسٌ، رَبُّ الْمَلٰٓئِکَۃِ وَالرُّوْحِ۔ یعنی بہت ہی تسبیح کے لائق، بہت ہی پاکیزگی والا، فرشتوں اور روح کا ربّ۔

(سنن النسائی کتاب التطبیق باب نوع آخر منہ حدیث نمبر ۱۰۴۸)

مزید پڑھیں: غزوہ حنین میں نبی کریمﷺ کا ایک معجزہ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button